پاکستان میں پہلی دلت سینیٹر منتخب‘ پیپلزپارٹی کی شکر گزار ہوں: کرشنا کماری

Mar 05, 2018

اسلام آباد (اے ایف پی) پاکستان میں پہلی دلت خاتون کرشنا کماری کوہلی کو سینیٹر منتخب کرلیا گیا۔ لگتا ہے حکمران جماعت نے عام انتخابات سے قبل ہاتھ مضبوبط کرلئے ہیں۔ اے ایف پی سے گفتگو کرتے ہوئے کرشنا نے کہا کہ انہیں سینیٹر منتخب ہونے پر فخر ہے، پیپلزپارٹی کی شکر گزار ہوں پاکستان میں ہندوئوں کی آبادی 2 فیصد ہے۔

مزیدخبریں