”ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان“ سینٹ انتخابات پر شہباز شریف کے ٹویٹ کو صارفین نے سراہا

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے گزشتہ روز سینٹ کے انتخابات پر اپنے ٹویٹ میں یہ مصرع تحریر کیا تھا جسے ٹویٹر صارفین کی اکثریت نے بے حد سراہا۔ وزیراعلی شہباز شریف نے لکھا کہ ”ہم روح سفر ہیں، ہمیں ناموں سے نہ پہچان“ وزیراعلی نے مزید لکھا کہ سینٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی پاکستان کے کروڑوں عوام کی کامیابی ہے۔
روح سفر

ای پیپر دی نیشن