ورلڈکپ کبڈی ٹورنامنٹ پاکستان سلیکشن کمیٹی کا اعلان اختر عباس چیئرمین ہونگے

Mar 05, 2018

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کبڈی ٹیم اپریل میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ سے بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ہے جس کے چیئرمین اختر عباس خواجہ ہونگے۔ ورلڈکپ کبڈی ٹورنامنٹ 22 سے اپریل تک آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہوگا۔

مزیدخبریں