ثانیہ مرزا پی ایس ایل دیکھنے امارات پہنچ گئیں

Mar 05, 2019

لاہور (نمائندہ سپورٹس)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھنے کے لیے یو اے ای پہنچ گئی ہیں۔بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا گزشتہ روز دئبی پہنچی ہیں۔بھارتی ٹینس سٹار نے وسیم اکرم ،شعیب ملک ، وقار یونس مصباح الحق کیساتھ کھانا کھایا۔

مزیدخبریں