بنگلہ دیش میں سعودی سفارتکار کے قاتل کو پھانسی

Mar 05, 2019

ڈھاکہ (انٹرنیشنل ڈیسک) 2012ء میں سعودی سفارتکار کے قتل کے الزام میں بنگلہ دیش کے نواح میں ایک جیل میں مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔ خلف العلی جو کرائے کے فلیٹ کے سامنے گولی مار دی گئی تھی۔ جیل کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ جیل حکام کے مطابق اپریل میں سپریم کورٹ نے مجرم کی سزا برقرار رکھی تھی اس نے اپیل کی تھی۔

مزیدخبریں