کرونا وائرس سے میرے بیٹے کو تشویش ہوگئی تھی:جمائمہ

لندن(این این آئی )وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے شبہ میں ہمارے پڑوس میں پوری فیملی کو طبی عملے کی جانب سے ایمبولینس میں لے جایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کے ایک پیغام میں جمائما کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق وہ خود پریشان نہیں ہیں البتہ ان کے میرے بیٹے کو تشویش ہوگئی تھی مگر اب اس نے بھی مان لیا ہے کہ اس میں ایسی کوئی علامت نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن