لاہور(نمائندہ خصوصی)مناواںکی رہائشی 15سالہ(س)نے والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکرگھرمیںموجودواش روم صاف کرنے والازہریلاکیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی ۔جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ پر 15سالہ لڑکی کااقدام خود کشی
Mar 05, 2020