کلرکہار(نامہ نگار) موٹر وے سروس ایریا میں واقع ریسٹورنٹ پرلٹھ بردار درجنوں افراد نے حملہ کر دیا اور ریسٹورنٹ میں موجود عملہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سامان کی توڑ پھوڑ کی ۔اور کائونٹر سے لاکھوں روپے لے اڑے پو لیس کے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے۔
ڈنڈہ بردار افراد کا دھاوا
Mar 05, 2020