کرونا وائرس، چین کےاسپتالوں میں روبوٹ نرسیں تعینات

Mar 05, 2020 | 16:27

ویب ڈیسک

چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کرونا وائرس نے جس تیزی سے عالمی وبا کی شکل اختیار کی ہے جس سے چین سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اب تک سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں متاثر ہو چکے ہیں۔اس خطرناک وبا نے جہاں عالمی دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے وہیں ماہرین کی جانب سے احتیاطی تدابیر بھی بتائی جا رہی ہے.چین کے اسپتالوں میں قائم قرنطینہ میں روبوٹ نرسیں تعینات کردی گئی ہیں جو مریضوں میں دوائی، کھانا و دیگر ضروریات پہنچاتی ہیں۔واضح رہے کہ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر چکی ہے اور ہزاروں متاثر ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں