150  فالکنز کی  برآمد روکنے کیلئے درخواست پر جواب جمع نہ کرانے پر اسلام آباد  ہائیکورٹ  وزارت خارجہ  پر برہم

Mar 05, 2021

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے 150 فالکن کی ایکسپورٹ روکنے کے لیے دائر درخواست پر وزارت خارجہ کی طرف سے جواب جمع نہ کرائے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نیا جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ 

مزیدخبریں