مسلح افراد کا محنت کش کے  گھر پردھاوا،اہلخانہ پر تشدد  

Mar 05, 2021

کوٹ ادو(خبر نگار)تھانہ سناواں کے علاقہ اڈہ پٹھان ہوٹل چک نمبر 137 ایم ایل میں عبدالمجید نوناری کے گھر  عابد،صابر، عباس، ساجد، ظہور اور رستم مسلح آتشیں اسلحہ داخل ہوگئے اور گھر میں موجود خواتین پر تشدد کیا ۔ملزمان نے محمد افضل نوناری پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں عبدالمجید کے ہاتھ اور ٹانگوں پر لگے جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،زخمی عبدالمجید کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس سنانواں نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

مزیدخبریں