ایس آئی کا ٹی ایم سی اہلکارکے گھر پر مبینہ دھاوا

Mar 05, 2021

کبیروالا(نامہ نگار)سٹی پولیس کے ایس آئی ذولفقار علی ساتھی پولیس اہلکاروںنبیل، طارق بندیشہ،رانا نونی چار دیگر نامعلوم مسلح ساتھیوں کے ہمراہ بغیر سر چ وارنٹ میونسپل کمیٹی کے اہلکار محمد ہاشم کے گھر داخل ہوگئے اور کمروں کے کی تلاشی لی اہلخانہ کے تکرارکر نے پر پولیس اہلکاروں نے بز ر گوں، خوا تین اور بچوں کو غلیظ گالیاں دیں ، متاثرہ محمد ہاشم نے ڈی پی او خانیوال سے مذکوران کے خلاف کاروائی کامطالبہ کیا ہے۔ 

مزیدخبریں