خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن آسیہ اسد کورونا کا شکار

پشاور: رکن خیبر پختونخوا اسمبلی آسیہ اسد کا کورونا مثبت آگیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن آسیہ اسد کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی، آسیہ اسد کا کورونا ٹیسٹ مشبت آیا ہے۔ آسیہ اسد نے اپنی ٹوئٹ کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔

ممبر صوبائی اسمبلی آسیہ اسد نے کہا کہ عوام ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ اور ہاتھ باقاعدگی سے دھوئیں،دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے،آمین۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...