اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرضہ پروگرام کے تحت جائزہ کا آغاز 7 مارچ سے شروع ہو گا ، بات چیت ورچوئل ہو گی جو دو ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے ،ان مذاکرات میں بجٹ کے متعلق اقدامات پر بات چیت ہو گی۔
قرضہ پروگرام ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزے کا آغاز 7 مارچ سے ہو گا
Mar 05, 2022