پیکا ترمیمی آرڈیننس ، براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر اٹارنی جنرل کو نو ٹس 

Mar 05, 2022


اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن وغیرہ کی درخواست میں بھی اٹارنی جنرل آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست کوپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس سمیت دیگر متعلقہ درخواستوں کے ساتھ یکجا کردیا۔

مزیدخبریں