پنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ

Mar 05, 2022

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق ، عبداللہ شفیق، اظہر علی ،فواد عالم ، محمد رضوان افتخار احمد، نعمان علی، ساجد خان، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

مزیدخبریں