آسٹریلوی کرکٹ سکواڈ

Mar 05, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پنڈی ٹیسٹ میچ کیلئے مہمان ٹیم آسٹریلیا کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عثمان خواجہ، ڈیوڈ وارنر ، مارنس لے بوشین، سٹیو سمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین ، ایلکس کیری، مچل سٹارک، نیتھن لیون اورجوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔

مزیدخبریں