جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ خیبرپی کے فوڈ سیفٹی اتھارٹی  کی کارروائیاں

Mar 05, 2022


پشاور (اے پی پی)خیبرپی کے فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے گزشتہ روز ہنگو ٹل بازار اور نوشہرہ موٹر وے سروس ایریا میں کارروائیاں کیں ۔ ترجمان کے مطابق نوشہرہ میں 200 کلو سے زائد مضر صحت آئس کریم برآمد کر کے یونٹ کو سیل کر دیا گیا۔ایم ون موٹر وے پر قیام و طعام مراکز سے پلاسٹک کے برتن، گندے واٹر کولر، اور زائد المعیاد اشیاخوردنوش ضبط کر لی گئیں۔

مزیدخبریں