قرضہ پروگرام ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جائزے کا آغاز 7 مارچ سے شروع ہو گا 

Mar 05, 2022


اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرضہ پروگرام کے تحت جائزہ کا آغاز 7 مارچ سے شروع ہو گا ، بات چیت ورچوئل ہو گی جو دو ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے ،ان مذکارت میں بجٹ کے متعلق اقدامات پر بات چیت ہو گی ،جن میں انکم ٹیکس کی رعایات کو ختم کرنا اور دوسرے ماور شامل ہیں ،مذاکرات نئی ایمنسٹی سکیم اور حکومت کے تیل اور بجلی سستی کرنے کے پیکج پر لاگت پر بھی مذاکرات ہوں گے ،جائزہ کامیاب ہونے کی صورت میں قرضہ کی کم وبیش ایک ارب ڈالر کی وسط جاری ہو جائے گی ۔

مزیدخبریں