اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی بچوں  پر تشدد، 2  بچے گرفتار

غزہ (اے پی پی)اسرائیلی فوجیوں نے    یعبد کے علاقے   میں  فلسطینی بچوں پر تشدد  کے بعد 2 بچوں کو گرفتار کر لیا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے    یعبد کے علاقے  پر دھاوا بو   ل  کر بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور 14 سالہ عمر محمود صادق ابوبکر اور 15 سالہ عمار محمد اسد ابوبکر کو گرفتار کر لیا ہے۔جبکہ اس دوران  16 سالہ عبداللہ جمال ابوبکر کو چند گھنٹے حراست میں رکھا گیا  اور زدوکوب  کے بعد  رہا کر دیا۔  

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...