دوران نماز دھماکہ سفاکیت کی بدترین مثال ہے:پیر آف مانکی شریف پیرزادہ محمد امین 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پیر آف مانکی شریف پیرزادہ محمد امین نے پشاور بم دھماکے میں شہید ہونے والے معصوم شہریوں کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اسے اسلام اور پاکستان پر حملہ قرار دیا ہے۔ دوران نماز دھماکہ سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔ معصوم جانوں کو نقصان پہنچایا گیا جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ریاست مسلح گروہوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کرے۔

ای پیپر دی نیشن