معراج النبی ؐمیں امت کیلئے فلاح وکامرانی کا سبق ہے: مفتی خضرالاسلام

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) معراج النبی ؐمیں امت کیلئے فلاح وکامرانی کا سبق ہے ۔اس رات اﷲتعالی نے اپنے حبیب ؐکو اپنی قربت سے سرفراز فرمایا اور کائنات کے اسرارورموزکا مشاہدہ کروایا۔ان خیالات کااظہار مفتی خضرالاسلام نقشبندی، قاری محمد رمضان سیالوی، میاں مظہر علی چشتی، بابر شفیق ارائیں اور شیخ عبدالخالق قادری نے معراج النبی ؐکے سلسلہ میں جامع مسجد غوثیہ رضویہ کے سالانہ جلسہ دستارفضیلت وتقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...