شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری تنویر احمد ڈھوٹ کمبوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کامستقبل رو شن اور چو ر لٹیروں کامستقبل تاریک ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکی تاجروں اور سرما یہ کاروں کو حکومت نے بھرپور تحفظ فراہم کیا ہے۔