گریجوایٹس کو زمین الاٹ کرنے کا معاملہ انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالا تر :نعمان طیب

Mar 05, 2022

 چوٹی زیریں (سٹی رپورٹر) صوبائی صد رایگریرینز ایسوسی ایشن محمد نعمان طیب نے کہاکہ  اسسٹنٹ کمشنر تونسہ اسد خان چانڈیہ نے 4 فروری کو زمین کی حد بندی مقرر کرا کے یہ وعدہ کیا تھا کہ 19 فروری کو ہم پوری حکومتی رٹ سے قابضین کے خلاف آپریشن کر کے زرعی گریجوایٹس کو الاٹڈ زمین حوالے کردیں گے۔ مگر اب اے سی تونسہ کی خاموشی سمجھ سے بالا تر ہے۔

مزیدخبریں