ملتان (جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر وفوکل پرسن برائے ڈرامہ ملک آفتاب ڈوگر نے وضاحت کے لیے پیش ہونے والی اداکارہ لیلیٰ راج کا موقف سننے کے بعد انہیں سنگم تھیٹر کے ڈرامہ میں کام کرنے کی اجازت دے دی اور انہیں واضح بھی کیا کہ وہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔