ملتان (سپورٹس ڈیسک)’’شاہین آفریدی قہوہ بنانے میں ماسٹر جبکہ چائے ساجد اور افتخار اچھی بناتے ہیں‘‘۔یہ بات قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے اپنی ایک ویڈیو میں بتائی ۔ پنڈی ٹیسٹ سے ایک روز قبل محمد رضوان کی جانب سے قہوہ پارٹی کی گئی ۔
’’شاہین آفریدی قہوہ بنانے میں ماسٹر نکلے‘‘
Mar 05, 2022