پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی بلے بازوں کی پر اعتماد بیٹنگ جاری

 راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ایک وکٹ کے نقصان پر 263 رنز بنالئے۔ امام الحق 137 اور اظہر علی 71 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز 96 اوورز پھینکے گئے تاہم کینگروز بولرز کو صرف ایک وکٹ حاصل ہوسکی، عبداللہ شفیق 44 رنز کے انفرادی اسکور پر نیتھن لیون کا شکار بنے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...