سعودی عرب کے آسمان پر زہرہ اور مشتری کے ملاپ کا دلفریب نظارہ

Mar 05, 2023


ریاض(این این آئی) غروب آفتاب کے بعد سعودی عرب اور عرب دنیا کے آسمان پر وینس اور مشتری سیاروں کو حیرت انگیز طور پر ایک دوسرے کے قریب آتے دیکھا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں سیاروں کا ملاپ مغربی افق پر صرف نصف ڈگری کے زاویے سے دیکھا گیا جسے دوربین کے بغیر عام آنکھ سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہمارے نظام شمسی کے ان دو سیاروں کے ملاپ سے ہمارے کرہ اراض میں توانائی کے توازن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔جدہ میں فلکیاتی سوسائٹی کے صدر انجینیر ماجد ابو زہرہ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ سیاروں کا ملاپ اس وقت ہوتا ہے۔

مزیدخبریں