راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مری عرفان نسیم تارڑ نے تھانہ میں درج مقدمہ میںعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی ہے عدالت نے شیخ رشید کی عدم حاضری کے باعث ضمانت منسوخی کے لئے دائر درخواست کی سماعت18مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔