40 روزہ قرآن ترجمعہ فری کلاس 

Mar 05, 2023


لاہور (خصوصی نامہ نگار) پروفیسر ڈاکٹر قلب بشیر خاور بٹ 9 مارچ سے اورنج ٹرین سٹاپ ٹھوکرنیاز بیگ میں قرآن پاک کا ترجمعہ کرنا سکھائیں گے۔ 

مزیدخبریں