پرفیوم اور خوشبویات کی شناخت  بوتل گلی میں تعفن کا راج


 کراچی(پی پی آئی) کراچی کی معروف بوتل گلی میںجو پرفیوم اور خوشبویات کی فروخت کے باعث ہر وقت مہکتی رہتی تھی  ان دنوں بدبو اور تعفن پھیلا ہوا ہے کیونکہ ابلتے گٹر اور گندگی نے خوشبوؤں والی اس گلی کی خوبصورتی چھین لی ہے اور یہاں جابجا غلاظت پھلی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن