مریم نوازشریف پنجاب میں ”اپنی چھت،اپنا گھر“ پراجیکٹ کے سلسلے میں خصوصی اجلاس

Mar 05, 2024 | 11:16

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پنجاب میں ”اپنی چھت،اپنا گھر“ پراجیکٹ کے سلسلے میں خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایک لاکھ گھروں کی تعمیر کے اعلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن لوگوں کے لئے 3ہزارسے زائد گھر بنائے جائیں گے وزیراعلی مریم نواز شریف نے 6ہفتوں میں ماڈل گھر تیار کرنے کی ہدایت کر دی وزیراعلی مریم نواز شریف کی ڈاؤن پے منٹ اور ماہانہ قسط کم سے کم رکھنے کی ہدایت پنجاب میں کم آمدن والے بے گھر افراد کو بنے بنائے گھر دیئے جائیں گے۔ مریم نوازشریف غریب کیلئے چھت مہیا کرنا ہمار امنشور ہے،وعدہ ضرور پورا کریں گے۔مریم نوازشریف بنے بنائے گھروں کی تعمیر میں تعمیراتی معیار اورپائیدار ی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت کم آمدنی والوں لوگوں کے لئے گھر شہروں کے قریب ہوں تاکہ آمدورفت میں آسانی ہو گی۔مریم نواز شریف سابق سینیٹر پرویز رشید،ارکان اسمبلی عظمی بخاری، چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی،سیکرٹری ہاؤسنگ،سیکرٹری فنانس،کمشنر لاہوراوردیگر حکام بھی موجود تھے

مزیدخبریں