سندھ ہائی کورٹ نے چودہ وفاقی وزارتوں کے خلاف دائر درخواست پراٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

May 05, 2010 | 18:21

سفیر یاؤ جنگ
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ رابطہ کونسل نے درخواست دائر کی تھی کہ آئین کے آرٹیکل ایک سو اڑتالیس کے تحت لوکل گورنمنٹ ،امور نوجوانان ،اقلیتی امور،کھیل ،ہاؤسنگ اور دیگر وزارتیں صونبوں کے پاس ہونا چاہیے لیکن یہ وفاق کے پاس ہیں جو کہ آئین کی خلاف ورزی ہے لہزا ان وزاتوں کو صوبوں کو منتقل کیا جائے مزکورہ درخواست پر سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس گلزار احمد اور جسٹس شاہد باجوہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔
مزیدخبریں