امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہےاسامہ بن لادن کی موت کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی

May 05, 2011 | 16:51

سفیر یاؤ جنگ
روم میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف کامیاب آپریشن پاکستان کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اہم اتحادی ہےاور امریکہ پاکستان میں جمہوری اور معاشی استحکام کا خواہاں ہے، انہوں نے کہا کہ امریکہ رواں سال افغانستان سے اپنی فوجی واپس بلالے گا
مزیدخبریں