اسٹیٹ بینک نے تین،چھ اور بارہ ماہ کی مدت کے لیے دو سوپينتيس ارب تينتاليس کروڑ روپےکے ٹریژری بلز فروخت کردیئے

May 05, 2011 | 18:06

سفیر یاؤ جنگ
اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کے لیے بینکوں کوگيارہ ارب اٹھاسی کروڑ، چھ ماہ کی مدت کے لیےایک سو پچترارب پندرہ کروڑجبکہ بارہ ماہ کے لیےاڑتاليس ارب اتناليس کروڑ روپے کے ٹریژرری بلز فروخت کیےہیں۔اسٹیٹ بینک نے تین ماہ کے ٹریژری بلز تیرہ اعشاریہ صفر دوفیصد، چھ ماہ کے ٹریژری بلز تیرہ اعشاریہ چار آٹھ فیصداور بارہ ماہ کی مدت کے لیے بلزتیرہ اعشاریہ سات نو فیصد شرح سود پرفروخت کیے ۔اسٹیٹ بینک کو مجموعی طور پر چار سو پچپن ارب اکھتر کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی
مزیدخبریں