محاذجنگ پرجانیوالے فوجی محتاط رویہ اختیارکریں۔ لیون پنیٹا

May 05, 2012 | 10:34

سفیر یاؤ جنگ
افغانستان جانیوالے فوجیوں سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا تھا کہ محاذ جنگ پرقابل اعتراض تصاویراورغلط طرزعمل فوجیوں کےمشن اورجان کیلئےخطرہ بن سکتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ ایسا کرنےوالےاہلکاردنیا میں ملک کی بدنامی کا باعث بن رہےہیں۔واضح رہے کہ امریکی فوجیوں کی جانب سےطالبان کی لاشوں کی بےحرمتی کی تصاویرسامنےآنےپردونوں ممالک کےتعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔
مزیدخبریں