انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اسکول ٹیچر تشدد کیس میں اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے

May 05, 2012 | 12:17

سفیر یاؤ جنگ
ہفتے کے روزسماعت کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سکول ٹیچر پر تشدد کرنے والے ملزم اسلم مڈھیانہ کی درخواست ضمانت کا فیصلہ کچھ دیرکیلئے محفوظ کرلیا تھا تاہم دوپہرکوسنائے گئے فیصلے میں عدالت نے ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کردی،پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اسلم مڈھیانہ اور اس کے ساتھیوں نے آوازحق بلند کرنے پر اسکول ٹیچرنفیس خان پرتشدد کرکے ان کی ٹانگیں توڑڈالی تھیں
مزیدخبریں