قطعہ

May 05, 2013

مراسلات

مفلس کے مقدر میں ہے جذبات کی رنجش
حالات کے لہجے میں ہے کس بات کی رنجش ؟
مزدور کی قسمت میں مرتے ہوئے جینا
ہر دن پہ رہی اس کے ہر اک رات کی رنجش
(ندیم اختر ندیم)

مزیدخبریں