پشاور(این این آئی)خیبر پی کے کی حکومت نے گیارہ مئی کوانتخابات کے موقع پر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو9 سے گیارہ مئی تک بند کرنے کافیصلہ کیا ہے عام انتخابات کے دوران تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداورں کو تین دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
خیبر پی کے حکومت نے 9سے گیارہ مئی تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کافیصلہ کرلیا
May 05, 2013