ماں کے گستاخ سعودی نوجوان کو 2برس قید، 400کوڑوں کی سزا

May 05, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) سعودی عدالت نے گستاخ نوجوان کو نشان عبرت بنا دیا۔ امت کے مطابق جدہ کے باسم نے سگریٹ کے لئے رقم نہ دینے پر والدہ کو تھپڑ مارا تھا۔ ماں کی شکایت پر 2برس قید اور 400کوڑوں کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں