برطانوی دارالعوام کا ڈپٹی سپیکر ایک لڑکے سے زیادتی، دوسرے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

May 05, 2013

لندن (اے ایف پی) برطانوی ایوان زیریں دارالعوام کے ایک ڈپٹی سپیکر 55 سالہ نگل ایوانز کو لڑکے سے زیادتی اور دوسرے کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ 

مزیدخبریں