این اے 1 پشاور، جے یو پی کے امیدوار سبطین گیلانی عمران کے حق میں دستبردار

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے حلقہ این اے 1سے جے یو پی کے امیدوار سبطین گیلانی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستبردار ہونے کا اعلان سبطین گیلانی نے عمران خان سے ملاقات میں کیا۔ سید سبطین گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے انتخابات سے دستبردار ہو رہا ہوں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...