کیف (آن لائن) مشرقی یوکرائن میں آٹھ روز قبل یرغمال بنا لیے جانے والے یورپی سلامتی اور تعاون کی تنظیم OSCE کے فوجی مبصرین کی ٹیم برلن پہنچ گئی۔ ان 12 مبصرین کو گزشتہ روز رہا کیا گیا تھا۔
یوکرائن سے رہائی پانے والے یورپی فوجی مبصرین کی ٹیم برلن واپس پہنچ گئی
May 05, 2014