اولمپئین طاہر زمان دنیا بھر کے کوچز کے ٹیوٹر مقرر

May 05, 2014

کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) اولمپئین طاہر زمان دنیا بھر کے کوچز کے ٹیوٹر مقرر کر دیئے گئے ۔ طاہر زمان پاکستان اور ایشیاء سے منتخب ہونے والے پہلے کوچ ہیں ۔ طاہر زمان انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کی کوچز اکیڈمی میں تربیت دیں گے۔

مزیدخبریں