قومی آرچری چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

May 05, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر) تیسری مینز و ویمنز قومی آرچری چیمپئن شپ آج سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی۔ دو روزہ چیمپیئن شپ میں 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

مزیدخبریں