پی پی 78 جھنگ: راشدہ یعقوب شیخ کیخلاف انتخابی عذرداریوں کی سماعت این اے 125 فیصلے کے باعث کل تک ملتوی

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) الیکشن ٹربیونل کے جج جاوید رشید محبوبی نے این اے 125  کا فیصلہ سنائے جانے کے باعث پی پی 78 جھنگ پر راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف دائرانتخابی عذرداریوں کی سماعت کل 6 مئی بدھ تک ملتوی کردی ہے، وکلاء حتمی دلائل دیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...