لاہور (اپنے نامہ نگار سے) الیکشن ٹربیونل کے جج جاوید رشید محبوبی نے این اے 125 کا فیصلہ سنائے جانے کے باعث پی پی 78 جھنگ پر راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف دائرانتخابی عذرداریوں کی سماعت کل 6 مئی بدھ تک ملتوی کردی ہے، وکلاء حتمی دلائل دیں گے ۔
پی پی 78 جھنگ: راشدہ یعقوب شیخ کیخلاف انتخابی عذرداریوں کی سماعت این اے 125 فیصلے کے باعث کل تک ملتوی
May 05, 2015