کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ( ن)کے مرکزی رہنما ء راﺅ شہاب الدین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ملکی ترقی و خوشحالی کی ضامن جماعت ہے چینی صدر کے دورے سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے چینی حکومت کے ساتھ معاہدے ملکی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے آئندہ جنرل الیکشن سے قبل عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے ہوں گے لوڈ شیڈنگ مہنگائی بے روز گاری ختم ہو گی ۔