جارجیا کے ماں بیٹا رواں سال ریو اولمپکس میں تاریخ رقم کرینگے

جارجیا(سپورٹس ڈیسک) جارجیا کے ماں بیٹا تاریخ میں پہلی بار ریو اولمپکس گیمز میں شرکت کرینگے ۔ اس سے قبل ماں بیٹی اور دیگر رشتہ والے کھلاڑی گیمز میں شرکت کرتے رہے ہیں مگر ماں بیٹا پہلی بار ایونٹ میں شریک ہونگے ۔ دس میٹر پسٹل شوٹنگ میں جارجیا کی 47سالہ نینوسالکویزی شرکت کرینگی جبکہ ان کا 28سالہ بیٹا ٹسونے میکاویریانی بھی25 میٹر پسٹل شوٹنگ میں حصہ لے گا۔انہوں نے کہا کہ ریو اولمپکس میں اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کرینگے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...