12سالہ شامی لڑکی حنان نے اولمپک مشعل دوڑ میں حصہ لیا

May 05, 2016

برازیلیا (نمائندہ خصوصی) 12 سالہ شامی پناہ گزین لڑکی نے برازیل میں اولمپک مشعل کی دوڑ میں حصہ لیا۔ گیمز اگست میں برازیل میں منعقد ہونگے۔ متحدہ کے پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر کے مطابق اپوا اولمپک آرگنائزنگ کمیٹی نے حنان دیکا کو ریلی کیلئے منتخب کیا تھا۔ کھیلوں میں ابھی 90 دن باقی ہیں جن کی افتتاحی تقریب 5 اگست کو ہو گی۔

مزیدخبریں